the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
ناندیڑ: ۴؍جون (اعتمادنیوز)نرسی مکھیڑ روڈ پر ایک تیز رفتار جیپ نے ایک نوجوان کو ٹکر مارد ی جس سے اس کی موت ہوگئی ۔ نائیگاؤں تعلقہ کے کھنڈ گاؤں کا رہنے والا گلاب ہنڈے کر (۲۵سال ) یہ رات ۳۰:۸بجے کے قریب



نرسی مکھیڑ روڈ پر کھنڈگاؤں پاٹی کے پاس اتر کر راستہ پار کررہا تھا کہ ایک بلیرو جیپ نے اسے ٹکر ماردی ۔ جس سے اس کی موت ہوگئی ۔ جیپ ڈرائیور دیوی لال سالوی کے خلاف نائیگاؤں پولس اسٹیشن میں مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.